وزیراعظم نے ایک اور وعدہ پورا کردکھایا
Assalm.o.Alikum I am a medical student tells you about different latest news of education and others so keep visiting my blog👊😄 ------------------------------------------------------------------------------------------------- سلام آباد وزیراعؓظم عمران خان نے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کا ایک اور وعدہ پورا کردیا۔شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاون اورکرپٹ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر نیب ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ وزیراعظم کی ہدایات پر مشیر احتساب شہزاد اکبر نے گورنر سٹیٹ بینک ، مسابقتی کمیشن اور 3 صوبوں کو خط لکھ دیے۔ خطوط کے ساتھ شوگر کمیشن رپورٹ بھی ارسال کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کرتے ...


Comments
Post a Comment